حکومت تعلیم کے شعبے میں ایمر جنسی کانفاذ ،نصاب میں تبدیلی لا کر یکساں طو رپر نافذ کیا جائے ، شہزاد رائے
لاہور( این این آئی)گلوکار شہزاد رائے نے کہا ہے کہ جب تک ہمت ہے بچوں کوتعلیم دینے کی مہم جاری رکھوں گا،پڑھے لکھے معاشرے سے قومیں ترقی کرتی ہیں اور تمام ترقی یافتہ ممالک تعلیم کو ترجیح دیتے ہیں ۔ ایک انٹرویو میںشہزاد رائے نے کہا کہ بد قسمتی سے یہاں اقتدارمیں آنے والوںنے تعلیم… Continue 23reading حکومت تعلیم کے شعبے میں ایمر جنسی کانفاذ ،نصاب میں تبدیلی لا کر یکساں طو رپر نافذ کیا جائے ، شہزاد رائے