جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

سامنے بیٹھے لوگوں کو جگت بازی سے ہنسانا ایک مشکل فن ہے ‘ امانت چن

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)سینئر کامیڈین اداکار امانت چن نے کہا ہے کہ اپنے سامنے بیٹھے ہوئے لوگوں کو جگت بازی سے ہنسانا ایک مشکل فن ہے اور بہت کم لوگو ںکو اس پر عبور حاصل ہے ، نا مناسب جملوں کے ذریعے مزاح پیدا کرنے والوں نے اس فن کو نقصان پہنچایا ہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ضروری نہیں کہ کامیڈی کے نام پر ایسی جگتوں کا استعمال کیا جائے جس سے کوئی بھی شخص اپنی فیملی کے ساتھ

بیٹھ کر ڈرامہ دیکھنے میں شرمندی محسوس کرے ۔ اسٹیج ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس سے اصلاح ہونی چاہیے اور ماضی میں اس کی مثالیں موجود ہیں ۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ میر ے منہ سے کبھی بھی ایسی کوئی بات نہ نکلے جس سے فیملی کو ایک دوسرے سے شرمندگی محسوس ہو ۔ میں جگتوںکے ساتھ اپنے جسم کی حرکات سے بھی لوگوں کو محظوظ کرتا ہوں اور میرے اس فن کو بھی بیحد پذیرائی ملی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…