اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

اسٹیج ڈرامہ’’چن ورگی ‘‘میں ستارہ بیگ کی آئٹم پر شاندار پرفارمنس، دھوم مچا دی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )الحمر اہال میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ’’چن ورگی‘‘نے کامیابیوں کے سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے ۔پروڈیوسر آصف راہی کے اسٹیج ڈرامہ میں ستارہ بیگ کی آئٹم سانگ پر شاندار پرفارمنس نے ڈرامے کو چار چاند لگا دیئے ۔ اسٹیج ڈرامہ دیکھنے آنے والے شائقین کا کہنا ہے

کہ طویل عرصے کے بعد الحمرا میں بہترین ڈرامہ دیکھنے کو ملا ہے جس میں بھرپور مزاح کے ساتھ اداکارہ ستارہ بیگ کے آئٹم سانگ نے بھی دھوم مچا رکھی ہے ۔ گھٹن کے دور میں عوام کے لئے اس طرح کی انٹرٹینمنٹ ہونی چاہیے جس سے انہیں کچھ وقت کے لئے ذہنی سکون میسر آتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…