آفرین پری کی رقص پرفارمنس کے دوران انکے پرستاروں دست و گریبان ہو گئے
لاہور( این این آئی)اداکارہ آفرین پری کی رقص پرفارمنس کے دوران انکے پرستاروں دست و گریبان ہو گئے ، تھیٹر کی سکیورٹی نے مداخلت کر کے حالات کوکنٹرول کیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ان دنوں شالیمار تھیٹر میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ’’لو یو لاہور ‘‘میں پرفارم کر رہی ہیں ۔اداکارہ کی پرفارمنس… Continue 23reading آفرین پری کی رقص پرفارمنس کے دوران انکے پرستاروں دست و گریبان ہو گئے