بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

شمعون عباسی سے علیحدگی کی کیا وجہ بنی؟ اداکارہ جویریہ عباسی کا انکشاف

datetime 22  جولائی  2019

شمعون عباسی سے علیحدگی کی کیا وجہ بنی؟ اداکارہ جویریہ عباسی کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)اداکارہ جویریہ عباسی نے کہاکہ ان کو اپنا گھر نہ بسنے کا افسوس ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں سابق شوہر شمعون عباسی سے علیحدگی پر افسوس ہے اور ان کے اندر ہمیشہ اس بات کی تکلیف رہے گی۔ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ شمعون عباسی ایک اچھے… Continue 23reading شمعون عباسی سے علیحدگی کی کیا وجہ بنی؟ اداکارہ جویریہ عباسی کا انکشاف

بیٹے کی تیمور سے حیرت انگیز مشابہت پرآخر کار سنی لیون بول پڑیں

datetime 22  جولائی  2019

بیٹے کی تیمور سے حیرت انگیز مشابہت پرآخر کار سنی لیون بول پڑیں

ممبئی (این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنے بیٹے اشر کا موازنہ کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان سے کیے جانے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور اور سیف علی خان کا بیٹا تیمورعلی خان بھارت کا سب سے زیادہ مقبول بچہ ہے۔ جس نے… Continue 23reading بیٹے کی تیمور سے حیرت انگیز مشابہت پرآخر کار سنی لیون بول پڑیں

ماورا حسین نے ہالی ووڈ فلم’’لائن کنگ‘‘ کو سبق آموز قرار دیدیا

datetime 22  جولائی  2019

ماورا حسین نے ہالی ووڈ فلم’’لائن کنگ‘‘ کو سبق آموز قرار دیدیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کی دلکش اداکارہ ماورا حسین نے ہالی ووڈ فلم ’دی لائن کنگ‘ کو سبق آموز قرار دے دیا۔پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے ہالی ووڈ ایڈونچر فلم ’دی لائن کنگ‘ کو سبق آموز قرار دے دیا، انہوں نے ٹوئٹر پر فلم ’دی لائن کنگ‘ کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ بہت زبردست… Continue 23reading ماورا حسین نے ہالی ووڈ فلم’’لائن کنگ‘‘ کو سبق آموز قرار دیدیا

حمزہ علی عباسی نے محسن عباس حیدر کے رویئے کو شرمناک قرار دے دیا

datetime 22  جولائی  2019

حمزہ علی عباسی نے محسن عباس حیدر کے رویئے کو شرمناک قرار دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)اداکار حمزہ علی عباسی نے محسن عباس حیدر کے رویئے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ محسن کا اپنی بیوی فاطمہ سہیل کیساتھ جارجانہ رویہ تھا اور اتنے زیادہ گواہوں کی موجودگی میں فاطمہ سہیل کو جھوٹا نہیںکہا جاسکتا ہے۔ایک ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ اسلام کسی پر ظلم کرنے… Continue 23reading حمزہ علی عباسی نے محسن عباس حیدر کے رویئے کو شرمناک قرار دے دیا

16سال کی عمر میں کام کرنا شروع کر دیا تھا پہلا معاوضہ کتنا ملا؟ علی ظفر نے بتا دیا

datetime 22  جولائی  2019

16سال کی عمر میں کام کرنا شروع کر دیا تھا پہلا معاوضہ کتنا ملا؟ علی ظفر نے بتا دیا

اسلام آباد(آن لائن) معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے کہا کہ انہوں نے 16 سال کی عمر میں کام کرنا شروع کردیا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں نامور گلوکار علی ظفر نے کہا کہ میں جب چھوٹا تھا تو یہی سوچتا تھا کہ مجھے اپنی فیملی کیلئے کچھ… Continue 23reading 16سال کی عمر میں کام کرنا شروع کر دیا تھا پہلا معاوضہ کتنا ملا؟ علی ظفر نے بتا دیا

سنگیتا کا جلد بڑی کاسٹ کے ساتھ نئی فلم بنانے کا اعلان

datetime 22  جولائی  2019

سنگیتا کا جلد بڑی کاسٹ کے ساتھ نئی فلم بنانے کا اعلان

کراچی (این این آئی) ما ضی کی معروف اداکارہ اور فلم ساز سنگیتا نے کہا ہے کہ جدید سینما گھروں کی اپنی پالیسیاں ہیں، وہ ہماری فلموں کو زیادہ شوز نہیں دیتے صرف اپنے نفع و نقصان کو دیکھتے ہیں۔ فلم ’’تم ہی تو ہو‘‘کے ہیرو دانش تیمورنے بہت تنگ کیا، تشہیری مہم کے دوران… Continue 23reading سنگیتا کا جلد بڑی کاسٹ کے ساتھ نئی فلم بنانے کا اعلان

ہالی ووڈ کی لائیو ایکشن فلم’’ دی لائن کنگ‘‘ کی دھوم

datetime 22  جولائی  2019

ہالی ووڈ کی لائیو ایکشن فلم’’ دی لائن کنگ‘‘ کی دھوم

نیویارک (این این آئی) ہالی ووڈ کی لائیو ایکشن ایڈونچر اینیمیٹڈ فلم دی لائن کنگ نے ریلیز کے ساتھ ہی دھوم مچا دی۔تفصیلات کے مطابق لائیو ایکشن ایڈونچر اینیمیٹڈ فلم دی لائن کنگ نے ریلیز ہوتے ہی امریکی باکس آفس پر تہلکہ مچادیا۔ فلم نے ریلیز کے پہلے تین دنوں میں اٹھارہ کروڑ پچاس لاکھ… Continue 23reading ہالی ووڈ کی لائیو ایکشن فلم’’ دی لائن کنگ‘‘ کی دھوم

اداکار اسٹیج پر لائیو پرفارمنس کے دوران ہلاک، اس کی ہلاکت کو لوگ اداکاری سمجھتے رہے

datetime 22  جولائی  2019

اداکار اسٹیج پر لائیو پرفارمنس کے دوران ہلاک، اس کی ہلاکت کو لوگ اداکاری سمجھتے رہے

دبئی(این این آئی) بھارتی مزاحیہ اداکار 36 سالہ منجو ناتھ  ناتھ اسٹیج پر براہ راست پرفارمنس کے دوران حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث جہان فانی سے کوچ کرگئے جب کہ شائقین اداکار کے دم نکلنے کو اسکرپٹ کا حصہ سمجھتے رہے۔عرب میڈیا کے مطابق بھارتی شہری منجو ناتھ نائیڈو جو کئی برس سے دبئی… Continue 23reading اداکار اسٹیج پر لائیو پرفارمنس کے دوران ہلاک، اس کی ہلاکت کو لوگ اداکاری سمجھتے رہے

’’مجھے بہت زیادہ جاہلانہ غصہ آتا ہے، غصے میں بدزبانی، فحش گوئی کرتا ہوں‘‘ اہلیہ کو مبینہ طور پر تشددکا نشانہ بنانے والے محسن عباس حیدر نے اعتراف کر لیا

datetime 21  جولائی  2019

’’مجھے بہت زیادہ جاہلانہ غصہ آتا ہے، غصے میں بدزبانی، فحش گوئی کرتا ہوں‘‘ اہلیہ کو مبینہ طور پر تشددکا نشانہ بنانے والے محسن عباس حیدر نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک معروف ڈی جی و گلوکار محسن عباس حیدر کاویڈیو بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے خود جاہلانہ غصے کا اعتراف کیا ۔گلوکار نے ایک پروگرام میں اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی مجھے غصہ آتا ہے بہت جاہلانہ غصہ آتا ہے ، ایسی صورت حال میں بدزبانی اور فحش… Continue 23reading ’’مجھے بہت زیادہ جاہلانہ غصہ آتا ہے، غصے میں بدزبانی، فحش گوئی کرتا ہوں‘‘ اہلیہ کو مبینہ طور پر تشددکا نشانہ بنانے والے محسن عباس حیدر نے اعتراف کر لیا

1 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 842