مودی سرکار کے گندے کھیل کے خلاف لڑیں گے، بھارتی اداکارہ نے جامعہ اسلامیہ کے طلباء کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر بھارت میں جاری متنازع شہریت کے قانون کے خلاف جامعہ اسلامیہ کے طلباء کے احتجاج کا حصہ بن گئیں۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ سوارا بھاسکر نے متنازع شہریت کے قانون کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کے احتجاج میں شرکت کی۔ اِس احتجاج کے… Continue 23reading مودی سرکار کے گندے کھیل کے خلاف لڑیں گے، بھارتی اداکارہ نے جامعہ اسلامیہ کے طلباء کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا











































