موت سر پر کھڑی اور ہم ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں، شایداللہ تعالیٰ نے ہم پر اپنے گھر کے دروازے اس لئے بند کردیے کیونکہ ہم   اللہ کو تو مانتے ہیں لیکن اللہ کی نہیں مانتے، موجود صورتحال ہمیں کیا کرنا ہو گا؟ چھٹکارے کا طریقہ کار بتا دیا گیا

27  مارچ‬‮  2020

کراچی (این این آئی)پاکستان کے معروف اداکار و ڈائریکٹر عمر شریف نے کہا ہے کہ عمرہ نفل عبادت ہے جبکہ زکوٰۃ فرض ہے، موت ہمارے سر پر کھڑی ہے اور ہم ابھی بھی ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں۔عمر شریف نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر لکھا کہ شایداللہ تعالیٰ نے ہم پر اپنے گھر کے

دروازے اس لئے بند کردیے کیونکہ ہم   اللہ کو تو مانتے ہیں لیکن اللہ کی نہیں مانتے۔انہوں نے مزید لکھا کہ لوگ پانچ مرتبہ عمرہ تو کر سکتے ہیں لیکن صاحبِ استطاعت ہوکر غریب کی مدد نہیں کرتے۔واضح رہے کہ ملک میں موجودہ صورتحال میں ماسک اور راشن کی ذخیرہ اندوزی سے متعلق خبریں سامنے آرہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…