بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بدلتے رویوں نے رشتہ داروں میں دوریاں پیدا کر دی ہیں : توقیر ناصر

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)سینئر اداکار توقیر ناصر نے کہا ہے کہ معاشرے میں بدلتے رویوں نے رشتہ داروں میں دوریاں پیدا کر دی ہیں ، ایک زمانہ وہ بھی تھاکہ لوگ روززانہ ایک دوسرے کا حال احوال پوچھتے تھے لیکن آج کئی کئی ماہ گزرنے کے بعد بھی ایک دوسرے کا خیال آتا ہے اور نہ ہی رابطے ہوتے ہیں۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ

وقت نہیں بدلا بلکہ انسان بدل گیا ہے اور اس نے خواہشوں کی تکمیل کیلئے بھاگتے بھاگتے سب کچھ پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ٹی وی پر کام کرتے ہوئے چار دہائیاں ہو چکی ہیں اور میں اپنے خاندان میں اس شعبے میں آنے والا واحد شخص ہوں ۔ مجھے ٹی وی پر اینگری ینگ مین کا لقب ملا جو آج تک میرے ساتھ جڑا ہوا ہے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…