گائیکی کی دنیا میں پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،حمیر اارشد

19  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور ( این این آئی)معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ گائیکی کی دنیا میں پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور ہمارے گلوکاروں نے پوری دنیا میں اپنی سکہ منوایا ہے،استاد کی رہنمائی اور مسلسل ریاضت کے بغیر کامیابی نہیں مل سکتی ۔ایک انٹر ویو میں حمیرا ارشد نے کہا کہ گلوکاری ایک مشکل آرٹ ہے اور اس کی گہرائی جاننے کے لئے بڑی محنت

درکار ہے ،میں خود کو آج بھی فن کی طالبہ سمجھتی ہوں ،فن میں بھی وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی آتی ہے اور ہمیں اس کے مطابق آگے بڑھنا چاہیے ۔حمیرا ارشد نے کہا کہ گھٹن کے موجودہ حالات میں عوام کو تفریح مہیا کرنے کے لئے وزارت ثقافت پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت جوائنٹ ونچر کرے اور اس تجویز پر فی الفور عملدرآمد کرنے کی ضرورت ہے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…