لاہور(این این آئی)اداکارہ جویریہ سعود نے اپنا 14پائونڈ کم کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹروں کی ہدایات پر اداکارہ نے مختلف ایکسرسائزز اور ڈائٹ میں ردو بدل کر کے چند ماہ میں اپنے وزن میں 14پائونڈ وزن کمی کی ہے اور اداکارہ نے اپنے وزن میں مزید کمی کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔