بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

کبھی بھی غیر معیاری پراجیکٹ کا حصہ نہیں بنا : شعود علوی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )سینئر اداکار شعود علوی نے کہا ہے کہ کبھی بھی غیر معیاری پراجیکٹ کا حصہ نہیں بنا ، اپنے پروکشن ہائوس کے بینر تلے بننے والی ڈرامہ سیریلز میں بھی معیار کو ترجیح دیتا ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں شعود علوی نے کہا کہ ایک فنکار کی پہچان اس کا م ہی ہوتا ہے اگر وہ بھی معیاری نہ ہو تو پھر اس شعبے سے جڑے

رہنے کا کوئی جواز نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جتنے بھی کردار نبھائے ہیں سین کی ڈیمانڈ کے مطابق کام کیا ہے اور اسے پسند بھی کیا گیا ۔ ان دنوں بھی میرے تین ڈر امہ سیریلز مختلف ٹی وی چینلز سے آن ائیر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ خوش قسمتی ہے کہ میرے پروڈکشن ہائوس کے بینر تلے جتنے بھی پراجیکٹ بنے ہیں سب کو کامیابی ملی اور مزید محنت اور لگن سے کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…