ماہرہ خان اور مہوش حیات دونوں کو اداکاری نہیں آتی، نادیہ خان بھی میدان میں کود پڑیں
کراچی (این این آئی) اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان اور مہوش حیات کو اداکاری آتی ہے نہ ہی ان میں اداکارانہ صلاحیتیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نادیہ خان نے ایک شو میں میزبان احسن خان کے سوال کہ وہ اداکارہ ماہرہ خان، صبا قمر اورمہوش حیات کو… Continue 23reading ماہرہ خان اور مہوش حیات دونوں کو اداکاری نہیں آتی، نادیہ خان بھی میدان میں کود پڑیں