پنجاب نہیں جاؤں گی ، کے بعد لندن نہیں جاؤں گا
لاہور(این این آئی) ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کے بعد ’لندن نہیں جاؤں گا‘ فلم سینما گھروں کی زینت بنے گی۔پاکستان کی سپرہٹ فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کے ہدایت ندیم بیگ اب اپنی ہدایتکاری میں نئی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ بنارہے ہیں جس میں مرکزی کردارہمایوں سعید ادا کریں گے تاہم اداکارہ کا نام… Continue 23reading پنجاب نہیں جاؤں گی ، کے بعد لندن نہیں جاؤں گا