بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

مولانا طارق جمیل بارے لوگ غلط بول رہے ہیں،ہمیں کوئی حق نہیں کسی مسلمان یا انسان کو گالی دیں،رابی پیرزادہ حمایت میں سامنے آگئیں

datetime 25  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)مولانا طارق جمیل کے خلاف سوشل میڈیا پر عوام کی طرف سے برا بھلا کہنے پر رابی پیزادہ کا رد عمل سامنے آگیا۔رابی پیرزادہ نے کہا کہ کہ میں سوشل میڈیا یا موبائیل بہت کم دیکھتی ہوں مگر کچھ دن سے مولانا طارق جمیل کے بارے میں کچھ لوگ غلط بول رہے ہیں۔

رابی پیرزادہ نے کہاکہ ہمیں کوئی حق نہیں کسی مسلمان یا انسان کو گالی دیں ہم کبھی زانی اور بیہودہ ایکٹرز کو گالیاں نہیں دیتے مگر کوئی دین کی بات کرے تو ہماری گندی اخلاقی تربیت کھل کر سامنے آجاتی ہے یقین نہیں آتا تو خود چیک کرلیں۔انہوں نے کہاکہ آج میں بتاتی ہوں مولانا کون ہیں جب میں پریشان تھی، اللہ اور شیطان میں سے ایک کو چننا تھاتو انہوں نے میری رہنمائی کی، میں جب ہر رات روتی تھی تو وہ خانہ کعبہ میں بیٹھ کر میرے لئے دعا کرتے تھے، مجھے ایک باپ یا چچا کی طرح تسلیاں دیتے تھے۔ ان کی باتوں میں اللہ نے تاسیر رکھی ہے۔رابی پیرزادہ نے اللہ جانتا ہے ہم کتنے خوش قسمت ہیں ہمارے پاس دعا کرنے والے بزرگ ہیں۔ ہندو لڑکی کے ساتھ بات پر اعتراض کرنے والو دیکھو وہ خود کتنی عزت کرتی ہے کبھی کبھی مجھے افسوس ہوتا ہے کیا ہم واقعی منافقین سے بھی بدتر ہو گئے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…