ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عرفان خان کاانتقال! میری ان سے بات ہوتی رہی لیکن ۔۔۔صبا قمر نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سپر سٹار عرفان خان کے ساتھ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ میں کام کرنے والی پاکستانی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے بھی ان کے انتقال پر دکھ کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ نے کہا ہے کہ عرفان خان عظیم اداکار تھے میں نے ہندی میڈیم کے دوران ان سے بہت کچھ سیکھا جو مجھے کبھی نہیں بھولے گا ۔ وہ بہت اچھے انسان تھے ان کی موت سے بہت افسردہ ہوں ۔ میں ان سے صحت کے

حوالے سے پوچھتی رہتی تھی تاہم علاج کے دوران میرا ان سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا ۔ اداکارہ صبا قمر نے عرفان خان کے ساتھ 2017 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ہندی میڈیم‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے اور مداحوں کو دونوں کی جوڑی خوب بھائی تھی۔فلم نے باکس آفس پر بھی کمال کیا تھا اور 100 کروڑ سے زائد کی کمائی کی تھی جبکہ فلم میں صبا قمر کی ادکاری کو بھی بے حد سراہا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…