جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

دیکھو! ماں مجھے لینے آئی ہے !موت سے کچھ لمحے قبل بھارتی اداکار عرفان خان نے اپنی اہلیہ کی طرف دیکھ کر آخری الفاظ ادا کیے

datetime 29  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اور کہا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی سینئر اداکار عرفان خان انتقال کر گئےہیں ۔ موت کے وقت ان کی اہلیہ کے پاس موجود تھیں ،موت کی آخری ہچکی لینے سے قبل عرفان خان نے اپنی اہلیہ کی طرف متوجہ ہوئے اور کہاں دیکھو مجھے ماں لینے آئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 53 سالہ اداکار عرفان خان کولن انفیکشن میں مبتلا تھے اور ممبئی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ بدھ کے روز انتقال کرگئے۔اداکار کے انتقال کی خبر ان کے قریبی دوست اور ہدایت کار شوجت سرکار نے سماجی رابطے کی

ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی۔شوجت سرکار نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’’میرے پیارے دوست، تم خوب لڑے، مجھے ہمیشہ تم پر فخر رہے گا، ہم دوبارہ ضرور ملیں گے‘‘۔انہوں نے عرفان خان کے گھر والوں سے بھی تعزیت کا اظہار کیا۔یاد رہے کہ 3دن پہلےہی ان کی والدہ کا انتقال ہوا تھا ۔ ان کی وفات سے بھارتی فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موت کے وقت عرفان خان نے اپنی اہلیہ کی طرف دیکھا اور کہا دیکھو ماں مجھے لینے کیلئے آئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…