ایان علی کے بعد ایک اور معرو ف اداکارہ منی لانڈرنگ میں ملوث قرار
لاہور(این این آئی) نیب نے معروف اداکارہ صوفیہ مرزا کو اغوا کاری اور دھوکہ دہی کے بعد منی لانڈرنگ میں ملوث قرار دیا ہے۔ایان علی کے بعد ایک اور اداکارہ منی لانڈرنگ کیس میں ملوث قرار پائی گئی ہیں۔ نیب کی جانب سے ڈی جی ایف آئی اے کو بھیجی جانے والی درخواست میں خوش… Continue 23reading ایان علی کے بعد ایک اور معرو ف اداکارہ منی لانڈرنگ میں ملوث قرار