منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

اداکار محسن عباس کی عبوری ضمانت میں 28 اگست تک توسیع

datetime 16  اگست‬‮  2019

اداکار محسن عباس کی عبوری ضمانت میں 28 اگست تک توسیع

لاہور (این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے امانت میں خیانت اور سنگین نتائج کی دھمکیوں کے مقدمے میں نامزد اداکار محسن عباس کی عبوری ضمانت میں 28 اگست تک توسیع کر دی، عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی سے مکمل رپورٹ طلب کر لی۔ایڈیشنل سیشن جج عظیم شیخ نے اداکار محسن عباس کی… Continue 23reading اداکار محسن عباس کی عبوری ضمانت میں 28 اگست تک توسیع

پیمرا نے بھارتی اداکاروں والے اشتہارات پر پابندی عائد کردی

datetime 16  اگست‬‮  2019

پیمرا نے بھارتی اداکاروں والے اشتہارات پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(این این آئی) پیمرا نے بھارت میں بننے والے اور بھارتی اداکاروں پر مبنی اشتہارات پر پابندی عائد کردی۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے اپنے نوٹی فکیشن میں کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور اس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی کشیدگی کے پیش نظر بھارت میں بننے… Continue 23reading پیمرا نے بھارتی اداکاروں والے اشتہارات پر پابندی عائد کردی

’’ اینجل ہیز فالن‘‘کا نیا ٹریلر جاری ،فلم 23اگست کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 16  اگست‬‮  2019

’’ اینجل ہیز فالن‘‘کا نیا ٹریلر جاری ،فلم 23اگست کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی ایکشن تھرلر سے بھرپور فلم ’’اینجل ہیز فالن‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رک رومن واگ کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ ایکشن تھرلر فلم ’’اولمپس ہیز فالن ‘‘ کے سلسلے کی تیسری فلم ہے جس میں اداکار گیررڈ بٹلر خفیہ ایجنٹ کے کردار میں دوبارہ دکھائی دیں… Continue 23reading ’’ اینجل ہیز فالن‘‘کا نیا ٹریلر جاری ،فلم 23اگست کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی ووڈ فلم ’’ فریکس ‘‘ 23 اگست کو ریلیز ہوگی

datetime 16  اگست‬‮  2019

ہالی ووڈ فلم ’’ فریکس ‘‘ 23 اگست کو ریلیز ہوگی

نیویارک (این این آئی)تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’فر یکس ‘ 23 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جسے اس کا باپ خطروں سے محفوظ رکھنے کیلئے کافی سختی کرتا ہے جس کے نتیجے میں یہ لڑکی فرار ہوجاتی ہے اور پھر… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم ’’ فریکس ‘‘ 23 اگست کو ریلیز ہوگی

گلوکار استاد نصرت فتح علی خاں کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے

datetime 15  اگست‬‮  2019

گلوکار استاد نصرت فتح علی خاں کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے

ڈسکہ( این این آئی)’’ یاداں وچھڑے سجن دیا آئیاں ‘‘ برصغیر پاک و ہند سمیت دنیا بھر میں فن قوالی کو بام عروج پر پہنچانے والے لیجنڈگلوکار استاد نصرت فتح علی خاں کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے ۔ شہنشاہ قوالی اور ورلڈ میوزک کے تخلیق کار کی حیثیت سے پہچان رکھنے والے… Continue 23reading گلوکار استاد نصرت فتح علی خاں کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے

کترینہ کیف نے اپنی شادی سے متعلق فیصلہ سنا دیا

datetime 15  اگست‬‮  2019

کترینہ کیف نے اپنی شادی سے متعلق فیصلہ سنا دیا

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ شادی نہیں کروں گی، جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی۔اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے انکشاف کیا ہے کہ حقیقتاً وہ نہیں جانتی کہ وہ ہمیشہ تنہا… Continue 23reading کترینہ کیف نے اپنی شادی سے متعلق فیصلہ سنا دیا

ماہرہ خان نے اداکارہ میرا سے اختلافات ختم ہونے سے متعلق خاموشی توڑ دی

datetime 15  اگست‬‮  2019

ماہرہ خان نے اداکارہ میرا سے اختلافات ختم ہونے سے متعلق خاموشی توڑ دی

لاہور(این این آئی )پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ایک انٹرویودیتے ہوئے پہلی مرتبہ اداکارہ ’’ میرا ‘‘ کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے اور اختلافات ختم ہونے سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے بتایا کہ اداکارہ میرا بہت عرصے سے ان کے بارے میں بہت سی… Continue 23reading ماہرہ خان نے اداکارہ میرا سے اختلافات ختم ہونے سے متعلق خاموشی توڑ دی

پاکستان میں جاکر پرفارم کیوں کیا؟ بھارتی گلوکار میکا سنگھ پر اپنے ہی ملک میں پابندی عائد ان کیساتھ کام کرنیوالوںکو سخت سزائیں دینے کا اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2019

پاکستان میں جاکر پرفارم کیوں کیا؟ بھارتی گلوکار میکا سنگھ پر اپنے ہی ملک میں پابندی عائد ان کیساتھ کام کرنیوالوںکو سخت سزائیں دینے کا اعلان

ممبئی(این این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد کی نمائندہ تنظیم انڈین سینے ورکرز ایسوسی ایشن نے پاکستان میں پرفارم کرنے کی پاداش میں اپنے ہی ملک کے گلوکار میکا سنگھ پر پابندی لگا دی۔نامور بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے گزشتہ ہفتے پاکستان کے شہر کراچی میں شادی کی ایک تقریب کے… Continue 23reading پاکستان میں جاکر پرفارم کیوں کیا؟ بھارتی گلوکار میکا سنگھ پر اپنے ہی ملک میں پابندی عائد ان کیساتھ کام کرنیوالوںکو سخت سزائیں دینے کا اعلان

اداکارہ آرمینا کا یونیسیف سے پریانکا چوپڑا کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

datetime 15  اگست‬‮  2019

اداکارہ آرمینا کا یونیسیف سے پریانکا چوپڑا کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

مانچسٹر (این این آئی) پاکستانی اداکارہ آرمینا خان نے یونیسیف سے اعزازی سفیر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔آرمینا نے ٹوئٹر پر یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہینریا ایچ فوری کے نام کھلے خط میں استفسار کیا کہ یونیسیف جنگ کی حامی شخصیت کو امن کا سفیر رکھنا چاہتا ہے ؟ پریانکا… Continue 23reading اداکارہ آرمینا کا یونیسیف سے پریانکا چوپڑا کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

1 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 842