منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

سپر سٹار، پرے ہٹ لو اور ہیر مان جا کامیاب فلمیں بن گئیں

datetime 15  اگست‬‮  2019

سپر سٹار، پرے ہٹ لو اور ہیر مان جا کامیاب فلمیں بن گئیں

کراچی (این این آئی) کراچی میں 3 فلموں سپر سٹار، پرے ہٹ لو اور ہیر مان جا کی ایڈوانس بکنگ ہونے کی بنا پر فلم شائقین کی ایک بڑی تعداد کو واپس جانا پڑا، ان فلموں کا بزنس خوب رہا۔ماہرہ خان، مایا علی اور حریم فاروق کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ اداکارہ ماہرہ… Continue 23reading سپر سٹار، پرے ہٹ لو اور ہیر مان جا کامیاب فلمیں بن گئیں

فلم’’ دی ایڈمز فیملی‘‘11اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 15  اگست‬‮  2019

فلم’’ دی ایڈمز فیملی‘‘11اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی کامیڈی اور تھرل سے بھرپور اینیمیٹڈ فلم’’ دی ایڈمز فیملی‘‘11اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔کونراڈ ورنن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم چارلس ایڈمز کے مشہور کارٹون پر مبنی ہے جس کی کہانی ایڈمز نام کے ایک خاندان کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم میں اپنی آوازوں… Continue 23reading فلم’’ دی ایڈمز فیملی‘‘11اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

فلم سیریز ’’ریمبو‘‘20ستمبر کو ریلیز ہو گی

datetime 15  اگست‬‮  2019

فلم سیریز ’’ریمبو‘‘20ستمبر کو ریلیز ہو گی

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون کا مشہورِ زمانہ کردار جان ریمبو کئی دہائیاں گزر جانے کے باوجود آج بھی مداحوں کے دِلوں پر راج کر رہا ہے تاہم اب مداحوں کے لئے خوشخبری ہے کہ ریمبو فلم سیریز کی پانچویں فلم’’ ریمبو 5؛لاسٹ بلڈ‘‘‘ کا نیایلر جاری کردیا گیا ہے۔ایڈریان گرنبرگ کی… Continue 23reading فلم سیریز ’’ریمبو‘‘20ستمبر کو ریلیز ہو گی

وینا ملک نے ملالہ یوسفزئی کو ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا،وجہ کیا بنی؟اداکارہ پھٹ پڑیں

datetime 11  اگست‬‮  2019

وینا ملک نے ملالہ یوسفزئی کو ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا،وجہ کیا بنی؟اداکارہ پھٹ پڑیں

لاہور (سی پی پی)مقبوضہ کشمیر کا تنازعہ، وینا ملک نے ملالہ یوسفزئی کو ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا، بھارت کیخلاف واضح موقف اختیار نہ کرنے پر اداکارہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر نوبل انعام یافتہ ملالہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک نے سماجی رابطوں کی ویب… Continue 23reading وینا ملک نے ملالہ یوسفزئی کو ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا،وجہ کیا بنی؟اداکارہ پھٹ پڑیں

بالی وڈ فلمسٹار رانی مکھرجی نے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھا دی ،ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار بھی کردیا

datetime 10  اگست‬‮  2019

بالی وڈ فلمسٹار رانی مکھرجی نے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھا دی ،ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار بھی کردیا

ممبئی( آن لائن )بالی وڈ فلمسٹار رانی مکھرجی نے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھا دی ۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بالی وڈ فلمسٹار رانی مکھرجی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر میرا موقف واضح ہے۔ میں یہ پہلے بھی کہہ چکی ہوں اور اب… Continue 23reading بالی وڈ فلمسٹار رانی مکھرجی نے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھا دی ،ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار بھی کردیا

یاسر حسین نے پاکستانی فنکاروں سے بالی ووڈ کا مکمل بائیکاٹ کرنے کی درخواست کر دی

datetime 10  اگست‬‮  2019

یاسر حسین نے پاکستانی فنکاروں سے بالی ووڈ کا مکمل بائیکاٹ کرنے کی درخواست کر دی

کراچی(این این آئی)پاکستانی اداکار یاسر حسین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر تمام پاکستانی فنکاروں سے درخواست کی ہے کہ وہ بھارت جاکر کام کرنے سے انکار کردیں۔بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم وبربریت اور خونریزی کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے… Continue 23reading یاسر حسین نے پاکستانی فنکاروں سے بالی ووڈ کا مکمل بائیکاٹ کرنے کی درخواست کر دی

میرا دبئی والوں کے ہتھے چڑھ گئیں ،بچنا مشکل

datetime 10  اگست‬‮  2019

میرا دبئی والوں کے ہتھے چڑھ گئیں ،بچنا مشکل

دبئی (این این آئی)لالی ووڈ اسٹار اداکارہ میرا کا پاسپورٹ دبئی میں حکام نے ضبط کر لیا، جس کے بعد ان کی پاکستان واپسی اب تاخیر سے ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ میرا کے منیجر حسن کے مطابق میرا کا پاسپورٹ ایکسپائر ہو گیا تھا جس کی وجہ سے حکام نے اسے ضبط کر لیا۔انہوں… Continue 23reading میرا دبئی والوں کے ہتھے چڑھ گئیں ،بچنا مشکل

ذوالفقار کی فلم’شیر دل‘ 14اگست پر ایک بار پھر سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 10  اگست‬‮  2019

ذوالفقار کی فلم’شیر دل‘ 14اگست پر ایک بار پھر سینما گھروں کی زینت بنے گی

اسلام آباد (این این آئی)معروف اداکار میکال ذوالفقار کی فلم’شیر دل‘ 14اگست پر ایک بار پھر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میکال ذوالفقار نے یہ بات سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی اس سے قبل مذکورہ فلم 23مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنی تھی، جسے شائقین نے… Continue 23reading ذوالفقار کی فلم’شیر دل‘ 14اگست پر ایک بار پھر سینما گھروں کی زینت بنے گی

سپر ہٹ فلم ’رانگ نمبرٹو‘ کی نمائش عید الاضحی پر بھی جاری رہے گی

datetime 10  اگست‬‮  2019

سپر ہٹ فلم ’رانگ نمبرٹو‘ کی نمائش عید الاضحی پر بھی جاری رہے گی

لاہور (این این آئی)سپر ہٹ فلم ’رانگ نمبرٹو‘ کی نمائش عید الاضحی پر بھی جاری رہے گی۔تفصیلات کے مطابق سمیع خان اور نیلم منیر سمیت دیگر ستاروں پر مشتمل والی فلم اب تک باکس آفس پر 20 کروڑ سے زائد بزنس کر چکی ہے۔ خوشیوں اور مسرتوں کے تہوار عید الفطر پر شائقین کو بھرپور… Continue 23reading سپر ہٹ فلم ’رانگ نمبرٹو‘ کی نمائش عید الاضحی پر بھی جاری رہے گی

1 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 842