واقعہ کربلا سے ہمیں باطل قوتوں کے سامنے سر نہ جھکانے کا درس ملتا ہے : شاہدہ منی
لاہور( این این آئی)پرائیڈ آف پرفارمنس ،میلوڈی کوئین شاہدہ منی نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا سے ساری انسانیت کو سبق ملتا ہے کہ کبھی باطل قوتوں کے سامنے سر نہیں جھکانا چاہیے ،امام حسین علیہ السلام اور ا ن کے رفقاء نے کربلا کے میدان باطل قوتوں کے سامنے جھکنے سے انکار اور عظیم… Continue 23reading واقعہ کربلا سے ہمیں باطل قوتوں کے سامنے سر نہ جھکانے کا درس ملتا ہے : شاہدہ منی