سلینا گومز نے اپنا میک اپ برینڈ متعارف کروا دیا
نیویارک (این این آئی)مشہور زمانہ گلوکاراؤں ریانا اور لیڈی گاگا کے بعد اب امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے بھی اپنا میک اپ برینڈ متعارف کروادیا۔ہولی وڈ رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ و گلوکارہ سلینا گومز نے رواں سال جولائی میں ایک برینڈ سائن کیا تھا جسے ان کا ہی نام دیا گیا ہے اور… Continue 23reading سلینا گومز نے اپنا میک اپ برینڈ متعارف کروا دیا