تین پنجابی فلموں کی کامیابی کے بعد اداکار حیدر سلطان کی مصروفیات میں اضافہ
لاہور( این این آئی)یکے بعد دیگر ے تین پنجابی فلموں کی کامیابی کے بعد اداکار حیدر سلطان کی مصروفیات میں بے پناہ اضافہ ہو گیا، مزید تین پنجابی فلموں کی شوٹنگ میں دن رات مصروف ہیں۔تفصیلات کے مطابق اداکار حیدر سلطان پنجابی سینما کی ترقی کیلئے آب وتاب کے ساتھ میدان میں ہیں ۔ تین… Continue 23reading تین پنجابی فلموں کی کامیابی کے بعد اداکار حیدر سلطان کی مصروفیات میں اضافہ