سعودی عرب میں پاکستانی اور بھارتی شہری اکٹھے ہوگئے ،منظر دیکھ کر سب حیران
ریاض(این این آئی)پاکستانی گلوکاروں عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان نے ریاض سیزن کے تحت دارالحکومت میں شب جمعہ سجائی گئی محفل موسیقی میں اپنے فن کا مظاہرہ کر کے تارک وطن پاکستانی اور بھارتی شائقین کے دل موہ لیے۔ کنسرٹ کے ٹکٹ کئی روز قبل فروخت ہونے پر پنڈال میں تل دھرنے کو… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی اور بھارتی شہری اکٹھے ہوگئے ،منظر دیکھ کر سب حیران