امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا سٹیج سے نیچے گرگئیں، کندھے اور پٹھوں میں تکلیف
نیو یارک (این این آئی)امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا پرفارمنس کے دوران سٹیج نے نیچے آگریں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیڈی گاگا کا لاس ویگاس میں کنسرٹ جاری تھا کہ اس دوران انہوں نے ایک مداح کو سٹیج پر مدعو کیا جس نے گلوکارہ کو اٹھانے کی کوشش کی لیکن وہ اس دوران تواز برقرار نہ… Continue 23reading امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا سٹیج سے نیچے گرگئیں، کندھے اور پٹھوں میں تکلیف