شیخ رشید نے ہمیں ملنے کیلئے بلایا اور دونوں کو ایک ساتھ کیا پیشکش کی؟ حریم شا ہ اور صندل خٹک نے شیخ رشید سے متعلق مزید انکشاف کردئیے

27  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز صندل خٹک اور وزیر ریلوے شیخ رشید کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا جس کے بارے میں کہا جاتا رہا کہ یہ جعلی ویڈیو ہے ، ایڈیٹنگ کر کے بنائی گئی ہے ۔ کیا ٹک ٹاک سٹار ز نے وزیر ریلوے کو ٹریپ کرنے کی کوشش کی یا پھر غلطی شیخ رشید کی ہے ۔

اس حوالے سے حریم شاہ اور صندل خٹک نے وضاحت جاری کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف پروگرام ہوسٹ وقار ذکا کیساتھ حریم شاہ اور صندل خٹک کی بات ہوئی جس میں صندل خٹک نے قہقہ لگاتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید بڑے اچھی انسان اور ہمارے دل کے بے حد قریب بھی ہیں ۔ انہوں نے پی ٹی آئی اور عمران خان نام بہت خوب روشن کیا ہے ۔ ویڈیو سے متعلق صندل خٹک کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو جعلی نہیں بلکہ اصلی ہے حریم شاہ کہنا تھا کہ ہم نے یہ اس لیے ریکارڈ کی تھی کہ کل کوئی ہمارے ساتھ مسئلہ ہوا تو یہ بطور پروف ہمارے پاس ہو گی لیکن اسے سوشل میڈیا پر نہ تو ہم نے ڈالا ہے اور نہ ہی اس میں ہمارا کوئی ہاتھ ہے جبکہ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ شیخ رشید نے مجھے کال کی تھی اورکہا تھا کہ آئو ساتھ بیٹھ کر گپ شپ لگائیں گے ۔ ہم نے انہیں نہیں بلایا بلکہ وہ خود ہمارے پیچھے آئے ہیں ۔ کئی کالز کے ریکارڈ ہمارے پاس موجود ہیں ۔ حریم شاہ اور صندل خٹک کا کہنا تھا کہ جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے اور جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے ، پھر بلاول آتا ۔ پھر حریم شاہ اور صندل خٹک آتیں ہیں۔ جبکہ وقار ذکا کہنا تھا کہ آپ شیخ رشید کے بارے میں ایسے الفاط کیسے استعمال کر سکتیں ہیں ان کی پاکستان کیلئے بے حد خدمات ہیں ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…