اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

مہوش حیات سابق امریکی صدر اوباما کی اہلیہ سے متاثر ہو گئیں میں حیران ہوں کہ وہ ابھی تک ۔۔۔ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) اداکارہ مہوش حیات سابق امریکی صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما سے متاثر ہوگئی ہیں۔اداکارہ مہوش حیات نے ٹویٹر پر مشیل اوباما کی ویڈیو شیئر کی جس میں مہوش نے ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں مشیل اوباما سے اور ان کی فاؤنڈیشن کے کاموں سے بہت متاثر ہوں۔مہوش حیات نے یہ بھی کہا کہ میں حیران ہوں کہ وہ ابھی تک امریکا کے

اگلے الیکشن میں کھڑے ہونے پر نظر ثانی کر رہی ہیں، میرے خیال سے مشیل اوباما امریکا کی بہترین صدر ثابت ہوں گی، امریکا والے اس حوالے سے کیا سوچتے ہیں؟واضح رہے کہ مشیل اوباما کی جانب سے چند روز قبل ویت نام اور ملائیشیا کے اسکولوں کا دورہ کیا گیا تھا جہاں انہوں نے تعلیم کے فروغ اور خواتین کی تعلیم کے شعبے سے منسلک خواتین کے کام کو سراہا تھا۔‎

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…