اداکار منیب بٹ کو حمزہ علی عباسی ، نیمل خاور کو شادی کی مبارکباد دینا مہنگا پڑ گیا
کراچی( آن لائن ) پاکستان میں طویل اور مہنگی ترین شادی کرنے کے لیے مشہور اداکار منیب بٹ کو حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کو شادی کی مبارکباد دینا مہنگا پڑگیا۔اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کو جہاں شوبز فنکاروں اور دوستوں کی جانب سے شادی کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے،… Continue 23reading اداکار منیب بٹ کو حمزہ علی عباسی ، نیمل خاور کو شادی کی مبارکباد دینا مہنگا پڑ گیا