جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

اگر کسی وجہ سے دنیا میں چوہدری شجاعت، شیخ رشید، رانا ثنا اللہ اور قائم علی شاہ کے علاوہ تمام مرد ختم ہوجائیں تو وہ ان میں سے کس شخصیت کو اپنا جیون ساتھی بنائیںگی ؟ عائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 29  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی خوبرو اداکارہ عائشہ عمر سے ایک پروگرام سے سوال پوچھا گیا کہ اگر کسی وجہ سے دنیا میں چوہدری شجاعت، شیخ رشید، رانا ثنا اللہ اور قائم علی شاہ کے علاوہ تمام مرد ختم ہوجائیں تو وہ ان میں سے کس شخصیت کو اپنا جیون ساتھی بنائیںگی ؟ جس پر ان کا کہنا تھا کہ میں نے سب کو دیکھا ہوا نہیں ہے میں گوگل کر لوں اس کے بعد ہی کچھ کہہ سکتی ہوں

، گوگل کرنےکرنے کے بعد عائشہ عمر نے جواب دیا کہ میں شیخ رشید سے شادی کرلوں گی کیونکہ ان کی حس مزاح اچھی ہے اور وہ مزاحیہ شخصیت کے مالک ہیں۔معروف اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ ابھی انہیں شادی کی طلب نہیں ہوئی ہے اور جب انہیں ضرورت ہوگی تو وہ ضرور شادی کریں گی۔ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں مزاحیہ انداز میں کہا کہ یہ صرف ہمارے سماج کی سوچ ہے کہ شادی زندگی کو سنوارتی ہے تاہم درحقیقت شادی تو زندگی ختم کردیتی ہے۔عائشہ عمر نے کہا کہ انہیں شادی کی تقریبات میں جانے سے کوئی مسئلہ نہیں، جب بھی کوئی انہیں دعوت دے گا وہ ضرور جائیں گی اور جب انہیں ضرورت ہوگی تووہ بھی شادی کریں گی اور سب کو بلائیں گی لیکن اس وقت انہیں اس کی طلب نہیں۔اداکارہ نے اسی معاملے پر مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پتہ کہ ان کی شادی کب ہوگی اور اس حوالے سے خدا ہی بہتر جانتے ہیں لیکن فی الحال ان کا ایسا کوئی ارادہ نہیں۔اداکارہ کے مطابق لوگ دراصل اس لیے شادی کرتے ہیں کیوں کہ انہیں بچے چاہیے ہوتے ہیں اور انہیں خاندان کو آگے بڑھانا ہوتا ہے لیکن چوں کہ ابھی وہ خود بچی ہیں تو ان کا ایسا کوئی ارادہ نہیں۔مزید تفصیلات لنک میں ملاحظہ کریں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…