ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

اداکارہ حریم فاروق کس ملک کے سمارٹ فون کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں

datetime 11  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اہور (این این آئی)اداکارہ حریم فاروق چینی سمارٹ فون کمپنی ’’ایلیفون‘‘ کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں۔  فلم ’’ہیر مان جا‘‘ کی اداکارہ حریم فاروق سمارٹ فون کمپنی ’’ایلیفون‘‘ کی سفیر مقرر ہوگئیں۔میڈیار پورٹ کے مطابق انہوںنے کہا کہ کمپنی کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، انہیں کمپنی کی تشہیر مہم کا بے تابی سے انتظار ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…