پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنیوالوں کیلئے ماہرہ خان کا اہم پیغام جاری

datetime 4  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لالی ووڈ سٹار مائرہ خان نے کہا ہے کہ کسی کی نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنا اخلاقیات کے منافی ہے ۔ اداکارہ مائرہ خان کی اپنے دوست کی شادی پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مائرہ خان نے کہا ہے کہ یہ ذاتی نوعیت کی تقریب تھی لیکن اس میں میرے ڈانس کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا گیا ۔ جو لوگ اس طرح کا کام کرتے ہیں مجھے ان

سے شدید اختلافات ہے اور میں ان سے یہی کہوں گی کہ کسی کی نجی زندگی کو مذاق نہیں بنانا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم بھی انسان ہیں اور ہماری بھی اپنی کوئی زندگی ہے کیا ہمارا یہ حق نہیں کہ ہم آزادانہ نقل و حرکت اور اس طرح کی تقریبات میں شریک ہو سکیں ۔ انہوں نے کہا کہ میری اپیل ہے کہ کسی بھی اداکار یا اداکارہ کے نجی معاملات کو اس طرح سوشل میڈیا پر نہیں پھیلانا چاہیے کیونکہ اس سے مختلف تنازعات جنم لیتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…