پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پارٹی ریلی میں کس معروف اداکارہ کے  نعرے لگ گئے؟رہنما سیخ پا ہو گئے

datetime 3  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں کانگریس پارٹی کی ریلی کے دوران بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے نعرے لگ گئے جس کے بعد سوشل میڈیا پر نعرہ لگانے والے کانگریس رہنما کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔کانگرین کی جانب سے جاری ایک ریلی کے دوران رہنما اپنی پارٹی لیڈران کے نعرے لگا رہے تھے کہ اچانک ان کی زبان پھسل گئی جس کے بعد سوشل میڈیا پرانہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے جب کہ وڈیوبھی دیکھتے ہی دیکھتے وائرل

ہوگئی۔وڈیومیں کانگریس کے رہنما سونیا گاندھی زندہ باد، کانگریس پارٹی زندہ باد، راہل گاندھی زندہ باد اور پھر پرینکا گاندھی زندہ باد کے بجائے پریانکا  چوپڑا زندہ باد کہہ جاتے ہیں لیکن انہیں تب بھی اس غلطی کا احساس نہیں ہوتا۔تاہم جب انہیں ان کے ساتھ کھڑے ساتھی یاد دلاتے ہیں کہ انہوں نے غلطی کی ہے تو وہ چپ ہوجاتے ہیں۔ اس حوالے سے کچھ صارفین اس وڈیوسے محظوظ ہورہے ہیں جب کہ کچھ شدید غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…