منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

معروف اداکارہ عینی طاہرہ آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 2  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہر ہ ان دنوں ترکی کی سیر و تفریح میں مصروف ہیں ۔عینی طاہرہ نے ٹیلیفون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مسلسل شوبز سر گرمیوں کی وجہ سے ذہنی تھکاوٹ کا شکار ہو گئی تھی اور اس وجہ سے میں نے سیرو تفریح کا پروگرام بنایا ۔ میری کئی سالوں سے بڑی خواہش تھی کہ میں ترکی کے مختلف مقامات کی سیر کروں ۔ انہوں نے کہا کہ ترکی بہت خوبصورت ملک ہے ،یہاں کے لوگ بہت

ملنسار ہے اور خاص طو رپر پاکستانیوں سے والہانہ محبت کا اظہار کیا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ترکی ثقافت کو بڑی قریب سے دیکھا ہے اور ا س سے بڑی متاثر ہوئی ہوں ، زندہ قومیں ہمیشہ اپنی ثقافت سے جڑی رہتی ہیں ۔ ترکی پوری دنیا میں اپنی ثقافت کو متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہے ہمیں بھی انکی پیروی کرنی چاہیے اور ان سے مدد لینی چاہیے اور اس سے ہماری سیاحت بھی فروغ پائے گی ۔

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…