اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

پاکستان مجھے اپنی جان سے زیادہ پیارا ہے : آمنہ الیاس

datetime 2  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) فلم، ٹی وی اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس نے کہا کہ پاکستان مجھے اپنی جان سے زیادہ پیارا ہے، اس کیلئے جان بھی حاضر ہے میں نے اسی ملک میں جنم لیا اور اسی ملک نے مجھے عزت شہرت دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شوبز میں بھی میری شناخت اسی ملک کے حوالے سے ہے، بھارتی فلموں میں آفرز ملنے کے

باوجود فی الحال کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک ملاقات میں کیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ فیشن انڈسٹری سے زیادہ اس وقت ملکی فلموں میں مصروف ہوں۔ فلم باجی کی شاندار کامیابی نے میرے فلمی کیریئر میں ایک نیا موڑ لیا ہے۔ آئندہ دنوں اسلام آباد میں فلم کی عکس بندی میں مصروف رہوں گی ،فلم کو آئندہ برس ریلیز کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…