بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

اب ہمارے زیادہ تر ڈرامے حقائق کی بجائے مصنوعی کہانیوں پر مشتمل ہوتے ہیں : حسینہ معین

datetime 2  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)معروف ڈرامہ رائٹر حسینہ معین نے کہا ہے کہ اب ہمارے زیادہ تر ڈرامے حقائق کی بجائے مصنوعی کہانیوں پر مشتمل ہوتے ہیں جبکہ عام گھرانوں کی کہانیاں بالکل نظر انداز کر دی گئی ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں حسینہ معین نے کہا کہ میرے ذاتی خیال میں آج کل جو ڈرامہ بن رہا ہے ا س سے ایسا لگتا ہے کہ ہم کسی دوسرے ملک سے متاثر ہیں او راس میں اس کی جھلک نظر آتی ہے ۔ ٹی وی ڈرامے کا مقصد لوگوں کو تفریح فراہم

کرنے کے ساتھ معاشرے کے حقیقی مسائل کو اجاگر کر کے اس کی اصلاح کے لئے ذمہ دارو ں کو بیدا کرنا ہے ۔پی ٹی وی یہ فریضہ سر انجام دے رہا تھا جس کے بعد مختلف نجی ٹی وی چینلز بھی اس ڈگر پر چلے لیکن یہ سلسلہ زیادہ طویل نہیں ہو سکا ۔انہوں نے کہا کہ آج کے ڈرامہ سیریل میں نیا ٹرینڈ متعارف کرایا گیا ہے جس میں بڑی بڑی گاڑیاں ، محلاات نما گھر اورصرف امیر کبیر خاندانوں کو موضوع بنایا جاتا ہے ،رومانس کو بھی بولڈ انداز میں دکھایا جارہا ہے جو ڈرامے کی اصل روح کے منافی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…