میں اپنے کام اور ذاتی زندگی میں فرق رکھتا ہوں،گلوکار جنید خان
کراچی(این این آئی) اداکار و گلوکار جنید خان نے کہا کہ بہت سے فنکار ایسے بھی ہیں جو اپنے فائدے کے لیے اہل خانہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں۔جنید خان نے معروف میزبان شائستہ لودھی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی سے متعلق بہت سے انکشافات کیے وہیں… Continue 23reading میں اپنے کام اور ذاتی زندگی میں فرق رکھتا ہوں،گلوکار جنید خان