والدین کو اپنے بچوں کیلئے ہر حال میں وقت نکالنا چاہیے ، فلمسٹار ثناء

8  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور ( این این آئی)نامور اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ بے پناہ مصروفیات کے دور میں والدین اور بچوں کے درمیان فاصلہ بڑھ رہا ہے ،ایک دوسرے کو وقت نہ دینے کی وجہ سے رشتے بھی احساسات سے عاری ہوتے جا رہے ہیں ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثناء نے کہا کہ میری پہلی ترجیح اپنے بچوں کی بہترین پرورش ہے کیونکہ ہم جو کچھ بھی کرتے ہیں اپنے بچوں کے لئے

ہی کرتے ہیں اور یہ ہمارا اثاثہ ہیں ۔والدین اور بچوں کے درمیان اگر فاصلے پیدا ہو جائیں تو اس کا ان کی زندگی پر گہرا اثر ہوتا ہے جس کے نتائج اچھے نہیںنکلتے۔اداکارہ نے کہا کہ میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ جو بھی پراجیکٹ سائن کروں اسکا شیڈول اس طرح طے ہو کہ میں اپنے بچوں پر مکمل توجہ دے سکوں اور میں شوبزاور گھریلو مصروفیات میں توازن رکھتی ہوں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…