چینی خاتون میک اپ آرٹسٹ کا کمال، شائقین دنگ رہ گئے
بیجنگ(این این آئی) چین کی ایک میک اپ آرٹسٹ نے خود کو میک اپ کی مدد سے مائیکل جیکسن، جانی ڈیپ، مونا لیزا، ٹیلرسوئفٹ جیسے بڑے نامور فنکاروں کے روپ میں ڈھال لیا، ویڈیو دیکھ کر شائقین حیران رہ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میک اپ خواتین کا پسندیدہ مشغلہ ہے، کچھ… Continue 23reading چینی خاتون میک اپ آرٹسٹ کا کمال، شائقین دنگ رہ گئے