اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

وینٹی لیٹر پر پڑی فلم انڈسٹری کی سانسیں بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں : مدیحہ شاہ

datetime 3  اگست‬‮  2019

وینٹی لیٹر پر پڑی فلم انڈسٹری کی سانسیں بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں : مدیحہ شاہ

لاہور( این این آئی) اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ وینٹی لیٹر پر پڑی فلم انڈسٹری کی سانسیں بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں اور قوی امید ہے کہ آنے والے دو سے تین سالوں میں فلم انڈسٹری دوبارہ اپنی مقام پر واپس آ جائے گی ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا… Continue 23reading وینٹی لیٹر پر پڑی فلم انڈسٹری کی سانسیں بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں : مدیحہ شاہ

معروف سنگر اخلاق احمد کی 20ویں برسی آج منائی جائے گی

datetime 3  اگست‬‮  2019

معروف سنگر اخلاق احمد کی 20ویں برسی آج منائی جائے گی

جہانیاں(آن لائن) ’’ ساون آئے ساون جائے ،تم کو پکاریں گیت ہمارے ‘‘ پاکستانی فلموں کے معروف پلے بیک سنگر اخلاق احمد کو مداحوں بچھڑے بیس برس بیت گئے ان کی 20ویں برسی 4اگست بروز اتوار منائی جائے گی اس سلسلے میں فلمی حلقوں میں تعزیتی تقریبات منعقد کی جائیںگی۔ اخلاق احمد نے اپنے کیریئر… Continue 23reading معروف سنگر اخلاق احمد کی 20ویں برسی آج منائی جائے گی

ماہرہ خان کی فلم ’’سپر سٹار‘‘ کے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ جاری

datetime 3  اگست‬‮  2019

ماہرہ خان کی فلم ’’سپر سٹار‘‘ کے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ جاری

اسلام آباد(این این آئی) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’سپر سٹار‘ کے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔فلم کے آفیشل ٹویٹر پیج پر اعلان کیا گیا ہے کہ فلم ’سپر سٹار‘کے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے اور شائقین bookitnow.pk پر ایڈوانس بکنگ کروا سکتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں بلال اشرف ماہرہ خان، ندیم… Continue 23reading ماہرہ خان کی فلم ’’سپر سٹار‘‘ کے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ جاری

اینی میٹڈ ایکشن فلم ’’دی اینگری برڈز2‘‘ سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی

datetime 3  اگست‬‮  2019

اینی میٹڈ ایکشن فلم ’’دی اینگری برڈز2‘‘ سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی

لاس اینجلس (این این آئی)اینی میٹڈ ایکشن فلم ’دی اینگری برڈز 2‘ سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔تھروپ وین اور جوہن رائس کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم کا سیکوئل ہے جس میں مشہور زمانہ اینگری برڈز ویڈیو گیم کے شوخ و چنچل اینی میٹڈ کرداروں نے… Continue 23reading اینی میٹڈ ایکشن فلم ’’دی اینگری برڈز2‘‘ سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی

مس وینزویلا مقابلہ، دوشیزاؤں کی جسمانی ساخت خفیہ رکھی جائے گی

datetime 2  اگست‬‮  2019

مس وینزویلا مقابلہ، دوشیزاؤں کی جسمانی ساخت خفیہ رکھی جائے گی

کراکس (این این آئی)مسلسل تنقید کے بعد اب وینزویلا مقابلہ حسن منعقد کرنے والی انتظامیہ نے رواں برس کے فیسٹیول میں پہلی بار بڑی تبدیلی کا اعلان کردیاہے اورکہاہے کہ اس بار مقابلے میں حصہ لینے والی دوشیزاؤں کے جسمانی خدوخال کو عام کرنے کے بجائے انہیں خفیہ رکھا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق رواں برس… Continue 23reading مس وینزویلا مقابلہ، دوشیزاؤں کی جسمانی ساخت خفیہ رکھی جائے گی

بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کا 4سال بعدشوہر سے علیحدگی کا اعلان

datetime 2  اگست‬‮  2019

بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کا 4سال بعدشوہر سے علیحدگی کا اعلان

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے شوہر ساحل سانگھا کیساتھ شادی کے 4 سال بعد علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا اور ساحل سانگھا اکتوبر 2014ء میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور انسٹا گرام پر اپنی تصاویر بھی شیئرز کی… Continue 23reading بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کا 4سال بعدشوہر سے علیحدگی کا اعلان

پہلے بوائے فرینڈ کے دھوکے سے ٹوٹ گئی تھی : پرینیتی چوپڑا

datetime 2  اگست‬‮  2019

پہلے بوائے فرینڈ کے دھوکے سے ٹوٹ گئی تھی : پرینیتی چوپڑا

ممبئی (این این آئی)آنے والی رومانٹک فلم ’جبری جوڑیاں‘ میں رومانٹک انداز میں دکھائی دینے والی پرینیتی چوپڑا نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ انہیں بوائے فرینڈ نے نوجوانی میں دھوکا دیا تھا۔یہ پہلا موقع ہے کہ اداکارہ نے اپنے رومانوی تعلقات پر کھل کر بات کی ہے۔ اس سے قبل ان کے تعلقات… Continue 23reading پہلے بوائے فرینڈ کے دھوکے سے ٹوٹ گئی تھی : پرینیتی چوپڑا

شلپا شیٹھی کا 13 سال بعد فلم نگری میں واپسی کا اعلان

datetime 2  اگست‬‮  2019

شلپا شیٹھی کا 13 سال بعد فلم نگری میں واپسی کا اعلان

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شلپا شیٹھی نے فلم نگری سے 13 سالہ طویل رفاقت کے بعد ایک بار پھر واپسی کااعلان کردیا ہے۔90 کی دہائی کی مقبول ترین اداکارہ شلپا شیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اخبار کی ایک تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی انہوں نے… Continue 23reading شلپا شیٹھی کا 13 سال بعد فلم نگری میں واپسی کا اعلان

اداکارہ ارمینہ خان زخمی ریچھ کے لئے مسیحا ثابت ہوئیں

datetime 2  اگست‬‮  2019

اداکارہ ارمینہ خان زخمی ریچھ کے لئے مسیحا ثابت ہوئیں

اسلام آباد(این این آئی) پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان اسلام آباد کے چڑیا گھر میں زخمی ریچھ کی جان بچانے کے لیے مسیحا ثابت ہوئیں۔ارمینہ خان نے ٹویٹر پر اسلام آباد کے زو کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں زخمی ریچھ گرمی اور بھوک سے نڈھال حالت میں پڑا ہے اور اس کے ارد گرد… Continue 23reading اداکارہ ارمینہ خان زخمی ریچھ کے لئے مسیحا ثابت ہوئیں

1 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 857