جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

چار شادیوں میں ناکامی کے بعد نئی شادی ۔۔ اداکارہ نور نے کس کیساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لیا ‎

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) اداکارہ نور چار شادیوں میں ناکامی کے بعد نئی شادی سے خوف کھانے لگیں ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نور اپنی ناکام شادیوں سے انتہائی خوفزدہ ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اب اگر کوئی شادی کی بات بھی کرتا ہے کہ تو مجھے چڑ ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔ کوئی بھی عورت اپنا گھر خراب نہیں کرتی۔

لیکن ہمارے معاشرے میں قصور وارعورت کو ہی ٹھہرایا جاتا ہے ۔ میں نے اپنی شادیاں بچانے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن اس میں ناکام رہی ۔ میںنے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور باقی زندگی اپنی بیٹی کے ساتھ گزارنے کی خواہشمند ہوں ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ ان دنوں اپنی بیٹی کے ہمراہ لندن میں موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…