جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’ہیر مان جا‘‘سب کو پیچھے چھوڑ دے گی، حریم فاروق

datetime 15  جولائی  2019

’’ہیر مان جا‘‘سب کو پیچھے چھوڑ دے گی، حریم فاروق

کراچی (این این آئی)پاکستانی فلموں کی مقبول فلم ساز اور خوبصورت اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ بڑی عید پر ریلیز ہونے والی میری نئی فلم ’ہیر مان جا‘ سب کو پیچھے چھوڑ دے گی۔اپنے ایک انٹرویو میں حریم فاروق نے کہا کہ اس فلم میں ڈراما، ایکشن اور ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ… Continue 23reading ’’ہیر مان جا‘‘سب کو پیچھے چھوڑ دے گی، حریم فاروق

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر پہلی بار ٹی وی اسکرین کیلئے اکٹھے جلوہ گرہونگے

datetime 15  جولائی  2019

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر پہلی بار ٹی وی اسکرین کیلئے اکٹھے جلوہ گرہونگے

کراچی (این این آئی)اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک دوسرے کے بہترین دوست ہیں اور ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔دونوں نے اس بارے میں کوئی باقاعدہ تصدیق تو نہیں کی مگر پہلی بار ہانیہ عامر اور عاصم اظہر آن اسکرین ضرور ایک دوسرے کی محبت میں… Continue 23reading ہانیہ عامر اور عاصم اظہر پہلی بار ٹی وی اسکرین کیلئے اکٹھے جلوہ گرہونگے

سلمان خان نے ’’بوتل کیپ چیلنج‘‘ منفرد انداز میں قبول کرلیا

datetime 15  جولائی  2019

سلمان خان نے ’’بوتل کیپ چیلنج‘‘ منفرد انداز میں قبول کرلیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے سوشل میڈیا پر وائرل ’بوتل کیپ چیلنج‘ منفرد انداز سے قبول کرتے ہوئے پانی کی اہمیت اجاگر کردی۔ہالی ووڈ ہو یا بالی ووڈ ان دنوں ہر کوئی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ’بوتل کیپ چیلنج‘ کی لپیٹ میں آیا ہوا ہے اور اس چیلنج کو… Continue 23reading سلمان خان نے ’’بوتل کیپ چیلنج‘‘ منفرد انداز میں قبول کرلیا

سنگیتا کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ 19 جولائی کو ریلیز کی جائے گی

datetime 15  جولائی  2019

سنگیتا کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ 19 جولائی کو ریلیز کی جائے گی

لاہور (این این آئی) معروف پاکستانی ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ 3 سال کی تاخیر کے بعد 19 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سنگیتا اس حوالے سے چند روز میں پریس بریفنگ بھی دیں گی۔ ہدایتکارہ نے فلم کی پروموشن کا آغاز کر دیا ہے جس کے… Continue 23reading سنگیتا کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ 19 جولائی کو ریلیز کی جائے گی

میری بیوی کو فون کر کے شکایتیں نہ کرو ، سلمان شیخ کا مومنہ مستحسن کو انتباہ

datetime 14  جولائی  2019

میری بیوی کو فون کر کے شکایتیں نہ کرو ، سلمان شیخ کا مومنہ مستحسن کو انتباہ

کراچی(این این آئی) مزاحیہ کرداروں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے اداکار سلمان شیخ عرف مانی نے مومنہ مستحسن پر واضح کیا ہے کہ وہ ان کی بیوی کو فون کرکے شکایتیں نہ کرے۔مومنہ مستحسن کی لکس سٹائل ایوارڈز میں پرفارمنس کو ’ موت کے کنویں میں ناچنا‘ قرار دینے کے بعد مانی کو تنقید… Continue 23reading میری بیوی کو فون کر کے شکایتیں نہ کرو ، سلمان شیخ کا مومنہ مستحسن کو انتباہ

اداکارہ میرا اور ماہرہ خان کی جنگ دوستی میں بدل گئی

datetime 14  جولائی  2019

اداکارہ میرا اور ماہرہ خان کی جنگ دوستی میں بدل گئی

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور ہدایت کار عاصم رضا نے بتایا ہے کہ میں چاہتا تھا کہ میرا اور ماہرہ خان کے مابین بے بنیاد جنگ ختم ہو جائے، اس سلسلے میں، میں نے دونوں اداکاروں سے علیحدہ علیحدہ بات کی اور دونوں کو اصل حقیقت بیان کی۔ عاصم رضا کا کہنا… Continue 23reading اداکارہ میرا اور ماہرہ خان کی جنگ دوستی میں بدل گئی

رومانوی کامیڈی فلم ’’ہیرمان جا‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مقبول

datetime 14  جولائی  2019

رومانوی کامیڈی فلم ’’ہیرمان جا‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مقبول

لاہور(این این آئی) حریم فاروق اورعلی رحمان کی نئی رومانوی کامیڈی فلم ’’ہیر مان جا‘‘ کا ٹریلر شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ہدایت کار اظفر جعفری کی رومانوی کامیڈی فلم’’ہیرمان جا‘‘ میں ٹی وی اور فلم کی معروف جوڑی علی رحمان اور حریم فاروق نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ ڈسٹری بیوشن کلب… Continue 23reading رومانوی کامیڈی فلم ’’ہیرمان جا‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مقبول

ہیمامالنی کو جھاڑولگانے کے نام پر ڈراما کرنا مہنگا پڑگیا

datetime 14  جولائی  2019

ہیمامالنی کو جھاڑولگانے کے نام پر ڈراما کرنا مہنگا پڑگیا

دہلی(این این آئی) بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیمامالنی کو دہلی کی سڑکوں پر جھاڑو لگانا مہنگا پڑگیا سوشل میڈیا پر اداکارہ کو جھاڑو لگانے کے نام پر ڈراما کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ماضی کی نامور اداکارہ اورسیاستدان ہیمامالنی نے نریندر مودی کی صفائی مہم میں حصہ لیتے ہوئے بھارتی دارالحکومت دہلی… Continue 23reading ہیمامالنی کو جھاڑولگانے کے نام پر ڈراما کرنا مہنگا پڑگیا

میرے بس میں ہو تو بہنوں کو انڈسٹری میں کام نہ کرنے دوں، فیروز خان

datetime 14  جولائی  2019

میرے بس میں ہو تو بہنوں کو انڈسٹری میں کام نہ کرنے دوں، فیروز خان

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکار و ماڈل فیروز خان نے کہا ہے کہ اگر ان کی بہنوں کی ذاتی زندگی پر ان کا بس چلتا یا ان کے کیریئر سے متعلق ان سے پوچھ جاتا تو وہ انہیں شوبز انڈسٹری میں کام نہیں کرنے دیتے۔خیال رہے کہ فیروز خان کی بہنیں حمیمہ اور دعا ملک… Continue 23reading میرے بس میں ہو تو بہنوں کو انڈسٹری میں کام نہ کرنے دوں، فیروز خان

1 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 842