ذاتی مصروفیات کیوجہ سے شوبز کو وقت نہیں دے پارہی : مدیحہ شاہ
لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ مجھے شوبز کی وجہ سے عزت اور مقام ملاہے پھر میں کیسے خود کو اس سے الگ کر سکتی ہوں ،ذاتی مصروفیات کی وجہ سے شوبز کو وقت نہیں دے پارہی ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مدیحہ شاہ نے کہا کہ اس وقت بھی میرے پاس… Continue 23reading ذاتی مصروفیات کیوجہ سے شوبز کو وقت نہیں دے پارہی : مدیحہ شاہ







































