منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھوم مچ گئی

datetime 25  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن ) پاکستان کی پْرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھوم مچ گئی۔اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹا گرام پر خوبصورت ساڑھی پہنے تصاویر شیئر کیں تو مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی ملی۔ کسی کا کہنا تھا کہ لال ساڑھی میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں تو کسی نے انہیں حور قرار دیا۔

ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ سوشل میڈیا پر خوب چھائی رہتی ہیں اس سے قبل بھی وہ مختلف تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا کی رونق بنی رہی ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ وہ بہت حساس ہیں اور کسی کے ساتھ بھی ناانصافی پر رنجیدہ ہو جاتی ہیں تاہم اصلاح پر مبنی تنقید اور ستائش کرنے والوں کی شکر گزار ہوں کیونکہ یہ دونوں چیزیں  آگے بڑھنے میں مدد دیتی ہیں جبکہ تنقید برائے تنقید کرنے والوں کی انہیں کوئی پروا نہیں ہے۔گزشتہ دنوں ایک بین الاقوامی جریدے نے دنیا کی خوبصورت خواتین کی فہرست جاری کی جس میں ماہرہ خان کو نام 18 ویں نمبر پر موجود ہے۔واضح رہے کہ حال ہی میں ہونے والے پاکستان اسکرین نیشنل ایوارڈز میں اداکارہ ماہرہ خان کو بہترین فلم اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…