منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

معروف گلوکار میکا سنگھکی جوان خاتون منیجر کو منشیات کی اوورڈوز دی گئی یا کچھ اور۔۔؟ ہلاکت پر رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے معروف گلوکار میکا سنگھ کی خاتون منیجر منشیات کی اوور ڈوز کے باعث جان کی بازی ہار گئی۔میکا سنگھ کی 30 سالہ منیجر سومیا سومی کا انتقال 3 فروری کو ہوا تھا تاہم ان کی موت کی وجوہات اب سامنے آئی ہیں، رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے ڈپریشن کے باعث بہت زیادہ مقدار میں منشیات کا استعمال کیا تھا جس کی وجہ سے ان کی موت ہوگئی۔سومیا سومی گھریلو جھگڑوں کے باعث میکا سنگھ کے سٹوڈیو میں پہلی منزل پر ہی

رہائش پذیر تھیں، وہ سٹوڈیو میں اکیلی رہتی تھیں۔ 2 فروری کی رات کو سومیا سومی ایک پارٹی سے صبح 7 بجے لوٹیں اور سٹوڈیو کے اوپر بنے اپنے کمرے میں سونے کیلئے چلی گئیں اور نیند کی حالت میں انتقال کرگئیں۔سومیا اپنے کمرے میں تھیں جبکہ نیچے سٹوڈیو میں کام چل رہا تھا، رات کوسوا دس بجے تک سومیا نیچے نہ آئیں تو کچھ لوگوں نے ان کے کمرے میں انہیں بے جان حالت میں دیکھا، انہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…