اداکار عمران عباس کی شہرت فلپائن تک پہنچ گئی
لاہور (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے عمران عباس نقوی نے ایک فلپائنی کتاب میں اپنی تصویر چھپنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔پاکستانی اداکار عمران عباس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’ اسٹلیئن سیریز ‘… Continue 23reading اداکار عمران عباس کی شہرت فلپائن تک پہنچ گئی