جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

حسد ایسی بیماری ہے جو آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑتی : بشریٰ انصاری

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ کسی سے حسد کر نے سے اس کا کچھ نہیں جاتاالبتہ یہ ایسی بیماری ہے جو آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑتی ،کسی کے برا چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا اس لئے دوسروں کے بارے میں اپنے دل کو شیشے کی طرح صاف رکھنا چاہیے ،شوبز میں کئی دہائیاں گزارلی ہیں لیکن کبھی تکبر کے قریب سے بھی نہیں گزری ۔ ایک انٹر ویومیں بشریٰ انصاری نے کہا کہ حسد کرتی ہوں۔

اورنہ ہی ایسے لوگ مجھے پسند ہیں،مجھے ہمیشہ سے ہنسنا او رخوش رہنااچھا لگتا ہے اوریہ میری شخصیت کا لازمی جزو بن گیاہے ۔انہوں نے کہاکہ جب میںنے ٹی وی پر کام شروع کیا تو بڑی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ انہیں اس کا احساس ہو گیا ۔آج کل پڑھے لکھے اور اچھے گھرانے کے لڑکے اور لڑکیاں اس شعبے کی طرف آرہے ہیں جو خوش آئند ہے اور سب لوگ اچھا کام کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…