منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعدا د 5 کروڑ تک پہنچ گئی،جانتے ہیں پہلے نمبر پر کون ہے؟

datetime 23  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے انسٹا گرام پر 5 کروڑ فالوورز ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا انسٹاگرام پر 5 کروڑ فالوورز بنانے والی دوسری بھارتی شخصیت بن گئی ہیں جبکہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی انسٹا گرام پر 5 کروڑ سے زائد فالوورز کے ساتھ سر فہرست ہیں اور 4 کروڑ 40 لاکھ فالورز کیساتھ دپیکا پڈوکون کا تیسرا نمبر ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…