اسلام آباد(آن لائن)اداکار نعمان اعجاز نے کہا کہ ہدایت کار و مصنف کاشف نثار کا شمار ان کے بہترین دوستوں میں ہوتا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ایک لمبے عرصے سے کاشف نثار کے ساتھ کام کرتے آرہے ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ ہمیشہ اچھا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں ان کی شکل میں ایک بہت اچھا دوست ملا ہے۔ نعمان اعجاز ڈرامہ سیریل من جوگی میں صباقمر کے ساتھ نظر آئیں گے جو جلد ہی نجی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔
ہدایت کار کاشف نثار بہترین دوست ہیں، نعمان اعجاز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































