فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے دنیا کیساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا ہوگا ، ریشم

6  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ فلم بینوں کے تبدیل ہوتے رجحانات کو مد نظر رکھ کر پراجیکٹ بنانا ہوں گے ،جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کیساتھ اسکرپٹ پر بھرپور توجہ دینا ہو گی ۔ ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ میں نے اردو فلموں میں بھی اداکاری کی مگر میری شخصیت کے اعتبار سے پرستار مجھے صرف پنجابی فلموں میں دیکھنا چاہتے ہیں اور یہی وجہہے کہ

میری پنجابی فلموں کی تعداد زیادہ ہے ۔ میں نے تمام اچھے ہدایتکاروں کے ساتھ کام کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اب وقت بدل رہا ہے اور ہمیں بھی دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا ہوگا بصورت دیگر ہم بہت پیچھے رہ جائیں گے ۔ فلم بین کیا دیکھنا چاہتے ہیں ہمیں ان کے رجحانات کو بھی مد نظر رکھنا ہوگا ۔ دنیا میں کونسی ٹیکنالوجی آئی ہے ہمیں اس کے حصول کے لئے بھی کاوشیں کرنی چاہئیں ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…