غلطی ہو جانے پر اسے تسلیم کرلینے میں عار محسوس نہیں کرنی چاہیے ، احسن خان

6  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور ( این این آئی)اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ اگر انسان سے غلطی ہو جائے تو اس پر ڈٹے رہنے کی بجائے اسے تسلیم کر لینے میں عار محسوس نہیں کرنی چاہیے ، ہمیشہ اپنی غلطیوں سے سیکھا ہے اور کامیابی حاصل کی ہے ، پاکستان میں شوبز انڈسٹری مجموعی طو رپر بہتری کی جانب گامزن ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے احسن خان نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے زوال کا ذمہ دار کسی ایک

شخص کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا بلکہ سب کا کچھ نہ کچھ کردار ضرور ہے اور ہمیں اسے کھلے دل سے تسلیم کرنا چاہیے ۔ اب دوبارہ بہتری کے آثار نظر آنا شروع ہو گئے ہیں جو خوش آئند ہے اور مجموعی طو رپر پاکستان کی شوبز انڈسٹری بہتری کی جانب گامزن ہے ۔ احسن خان نے کہا کہ اپنی غلطی تسلیم کر کے دوبارہ نہ دہرانے کی بھی کوشش کرتا ہوں اور ہر انسان کو ایسا ہی ہونا چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…