جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

میرے اوپر مشکل وقت ضرور لیکن میرا خدا کی ذات پر مکمل بھروسہ ہے ،رابی پیرزادہ نےکر دار کشی کی مہم چلانے والوں کیلئے تاز ہ پیغام جاری کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ بیشک اللہ کے ذکرسے ہی بے قرار دلوں کوسکون ملتاہے،انسان کوجب بھی کوئی مصیبت اور پریشانی آئے تووہ خدا کی ذات سے رجوع کرے تو خدا کی ذات انہیں دورکرتاہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ میرے خلاف جس طرح کا

انتہائی غلیظ پراپیگنڈااو رمہم شروع کی گئی اس کی مذمت کیلئے شاید کوئی الفاظ بھی نہ ہوں ۔میرے اوپر یہ مشکل وقت ضرور ہے لیکن میرا خدا کی ذات پر مکمل بھروسہ ہے اور وہ مجھے سر خرو کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں شر پھیلانے اور کر دار کشی کی مہم چلانے والوں کی ہدایت کی دعا کرتی ہوں ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…